سعودی عرب میں مشکوک گھر کی تلاشی کیلئے مالک کی موجودگی ضروری قرار 

 
0
479

ریاض مئی 10(ٹی این ایس)پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی مشکوک گھر کی تلاشی اس کے مالک یا اسکے نائب یا خاندان کے کسی ایک فرد کی موجودگی ہی میں لی جاسکتی ہے اس کے بغیر نہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انتہائی ضرورت کے عالم میں محلے کے عمدہ یا اس کے قائم مقام یا دو معتبر گواہوں کی موجودگی میں تلاشی کا کام انجام دیا جاسکے گا۔