ہالینڈ، آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز جون میں کھیلی جائے گی

 
0
469

ایمسٹرڈیم13مئی (ٹی این ایس) ہالینڈ رواں برس جون میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگی جس میں میزبان ملک کے علاوہ آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ سہ ملکی سیریز 12 سے 20 جون تک کھیلی جائے گی اور تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 20 جون کو کھیلا جائے