سینئر صحافی زیڈ این این نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر انچیف اور جہان پاکستان کے کالم نگار محمد گلزار چوہدری کو حساس ادارے نے اغوا کر لیا

 
0
5169

لاہور، جون 10 (ٹی این ایس):  لاہور کے ڈیوس روڈ سے سینئر صحافی زیڈ این این نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر انچیف اور جہان پاکستان کے کالم نگار محمد گلزار چوہدری کو حساس ادارے نے گزشتہ رات کو اغوا کر لیا تاہم ابھی تک اس حوالے سے کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی کہ انہیں کس ادارے نے اور کیوں اغوا کیا ہے ۔

محمد گلزار چوہدری کو بلیک شیشوں والی چار سے پانچ گاڑیوں جس میں دو ڈبل کیبن ڈالا بھی تھا کو اس وقت اغوا کیا جب وہ اپنے آفس سے لاہور پریس کلب جا رہے تھے۔