پی ٹی آئی کےپارلیمانی بورڈ کا اجلاس، سندھ میں قومی اسمبلی کے حلقوں کیلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

 
0
299

کراچی، جون 15 (ٹی این ایس):  ‏پاکستان تحریک انصاف کےپارلیمانی بورڈ کا اجلاس‏ منعقد ہوا ہے جس میں سندھ میں قومی اسمبلی کے حلقوں کیلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان‏ کیاگیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان این اے 243 ,ڈاکٹر عارف علوی این اے 247,فیصل واوڈا این اے 249 ,نجیب ہارون این اے 256 ,علی حیدر زیدی این اے 244 ,لیاقت علی جتوئی 234 دادو سے انتخاب لڑیں گے۔