‏ ن لیگ نےلاہورکی قومی اسمبلی کی14نشستوں پرامیدواروں کوٹکٹ جاری کردیئے

 
0
399

‏لاہور، جون 15 (ٹی این ایس): مسلم لیگ ن نےلاہورکی قومی اسمبلی کی14نشستوں پرامیدواروں کوٹکٹ جاری کردیئےہیں۔ اس فیصلہ کے مطابق این اے125سےمریم نواز،124سےحمزہ شہباز,این اے132سےمیاں شہبازشریف,این اے123سےملک ریاض،126سےمہراشتیاق،127سےپرویز,این اے130سےخواجہ احمدحسان،131میں سعدرفیق ,این اے128سےشیخ روحیل اصغر،129سےایازصادق ,این اے133سےوحیدعالم خان،134میں رانامبشراقبال,این اے135سےسیف الملوک کھوکھر،136سےملک افضل کھوکھر,پی پی147سےمجتبیٰ شجاع الرحمان،148میں چوہدری شہباز,غزالی سلیم بٹ کوپی پی145اورمرزاجاویدکو171سےن لیگ کاٹکٹ دیاگیاہے۔