شہباز شریف اپنی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے‘ عبدالعلیم خان کا شہباز شریف کی تقریر پر رد عمل

 
0
327

لاہور جون 25(ٹی این ایس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے‘ شہباز شریف دھرنوں کا رونا روتے ہیں۔ پیر کو علیم خان نے شہباز شریف کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ جھوٹ کی بجائے کارکردگی پر بات کرنی چاہئے۔ شہباز شریف دھرنوں کا رونا روتے ہیں شہباز شریف اپنی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے۔