سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سی شوردیہہ کورنگی کی 530 ایکڑ زمین کی جعلی انٹریاں کرنے کا معاملہ

 
0
316

کراچی جون 26(ٹی این ایس)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سی شوردیہہ کورنگی کی 530 ایکڑ زمین کی جعلی انٹریاں کرنے کا معاملہ، عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی پر ملزمان کی ضمانتیں مسترد کر دیں،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نیب کو مطلوب امجد حسین اور اسلم پرویز کی قبل از وقت گرفتاری درخواست کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی پر ملزمان کی ضمانتیں مسترد کر دیں