ٹھٹہ، سی آئی اے پولیس کی کاروائی، ایک ملزم 25 تھیلیاں کچے شراب سمیت گرفتار

 
0
315

ٹھٹہ،جون27(ٹی این ایس):ایس ایس پی ٹھٹہ کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کی ہدایا ت برائے منشیات ،شراب و دیگر مضہر صحت اشیا کی روکتھام کو مدِنظر رکھتے ہوئے، سی آئی اے پولیس انچارج بدرالدین برڑو بمعہ اسٹاف نے دوران گشت ایک ملزم شفیع محمد میربحر کو 25 تہیلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ٹھٹہ پہ مندرجہ ذیل کیس داخل کر دیا گیا ہے۔