شیخ رشید کیخلاف انتخابی مہم کے دوران آتشبازی کا مظاہرہ کرنے پر مقدمہ درج

 
0
393
Sheikh Rashid (R), a former minister known to be close to Pakistani President Pervez Musharraf gestures as he addresses a news conference in Islamabad on February 20, 2008. Rashid blamed an army raid at a radical mosque in Islamabad, pro-US policies and inflation as reasons for his party's defeat in the February 18 elections. AFP PHOTO/Aamir QURESHI

راولپنڈی، جولائی 17 (ٹی این ایس):عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کیخلاف انتخابی مہم کے دوران آتشبازی کا مظاہرہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی انتخابی مہم کے دوران یوسی 40 آمد پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا ،اس پر پولیس افسر محمد یعقوب کی مدعیت میں درج کیاگیا، مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کیاگیاجس میں شیخ رشید سمیت 8افرادکو نامزدکیا گیا ہے ،مقدمہ میں شیخ رشید کابھتیجا اور 15 نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔