میانوالی روڈ پر واقع دروٹ گاؤں میں فائرنگ کا واقع، 7 جان بحق 6 زخمی

 
0
459

سعید نامی شخص نے  دیگر افراد کو قتل کرنے کے بعد اپنا بھی خاتمہ کیا

میانوالی، جولائی 24 (ٹی این ایس): میانوالی روڈ پر واقع دروٹ گاؤں میں فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے۔ وقوعہ کی اطلاع پاتے ہی ریسکیو1122 سات ایمبولینسز  روانہ ہو گئیں جو آپریشن میں مصروف ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں 07 افراد جان بحق اور 06 دیگر زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ فائرنگ سعید نامی ایک  شخص نے ہے اور اسکے بعد اس نے خود کو بھی گولی مارکر اپنا خاتمہ کر ڈالا

زخمیوں کو سٹی ہسپتال تلہ گنگ اور فوری ایڈوانس ٹریٹمنٹ کےلیے راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔