NA-67جہلم سے پی ٹی آئی کےفواد چودھری کامیاب

 
0
379

جہلم، جولائی 26 (ٹی این ایس): جہلم سے قومی اسمبلی کے حلقہ 67 کے آمدہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فواد چودھری نے کا میابی حاصل کر لی۔ انھوں نے 57،579ووٹ لئے۔جبکہ ان کے مقابلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مطلوب مہدی نے 40،907ووٹ لئے۔