عمران کے سابق برادر نسبتی کی طرف سے تہنیت کا اظہار

 
0
359

اسلام آباد،جولائی 26 (ٹی این ایس): عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے بھائی زیک گولڈ سمتھ نے پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی کامیابی پر تہنیت کا پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کے حق میں نعرہ لکھ دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر زیک گولڈ سمتھ نے پاکستان میں سب سے زیادہ مشہور نعرہ ”پاکستان زندہ باد“پوسٹ کیا ۔اس پر تحریک انصاف کے کارکنان نے اپنے جذبات کا اظہار بھی کیا ۔