قومیکراچی عامر لیاقت کی قسمت بھی جاگ پڑی، فاروق ستار کو ہرا دیا By TNS World - July 26, 2018 8:18 am 0 441 Share on Facebook Tweet on Twitter کراچی جولائی 26 (ٹی این ایس) پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عامر لیاقت بھی سیاست کی دوڑ میں چل پڑے۔ حلقہ این اے 245 میں 17314 ووٹ لے کر ڈاکٹر فاروق ستار کے چھکے چھڑوا دئے۔