پسرور: آوارہ کتوں کی بھر مار، 10 سالہ بچے کوکاٹ ڈالا، اہل علاقہ کا سخت برہمی کا اظہار

 
0
753

سیاکوٹ ، جولائی31(ٹی این ایس): تحصیل پسرور کی یونین کونسل پڑیل میں آوارہ کتوں کی بھر مار .آوارہ کتے کے کا تنے سے بھڑتھال کا 10 سالہ ذیشان شدید زخمی ۔

زخمی بچے کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

مقامی لوگ انتظامیہ پر سخت برہم ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں نے ان کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔ اور لوگوں خاص طور پر بچوں کو کاٹنے کے آئے روز واقعات  پیش آتے ہیں۔