کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری کا اجلاس، یوم آزادی کی تقریبات اور کورنگی میں درخت لگانے، فٹ پاتھوں کو خوبصورت بنانے  کے حوالے سے  مختلف تجاویز پر غور

 
0
359

کراچی، اگست 02(ٹی این ایس): کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری کاایک اجلاس منعقد ہوا جس میں صالح فاروقی  اور ڈپٹی کمشنر کورنگی نے شرکت کی ۔اجلاس میں کورنگی کے مختلف ایشوز خاص طور پر یوم آزادی کی تقریبات اور کورنگی میں درخت لگانے اور  فٹ پاتھوں کو خوبصورت بنانے  کے حوالے سے  مختلف تجاویز پر غور کیا گیا اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا گیا ۔ اجلاس میں میو نسپل کمشنر کراچی ، کے ایم سی ، ڈی ایم،واٹر بورڈکےممبران اور  اسسٹنٹ کمشنر کورنگی نے شرکت کی۔