اسلام آباد پولیس کی طرف سے 14اگست کےلیےسکیورٹی پلان تشکیل

 
0
357

ضلع بھرمیں پٹرولنگ کےلیےخصوصی اسکواڈز ڈیوٹی دیں گئے تمام داخلی اورخارجی راستوں پرچیکنگ کوموثربنانےکااحکامات جاری

ون ویلنگ اورآتش بازی کوروکنےکےلیےخصوصی اسکواڈزبھی تشکیل دیئے گئے

اسلام آباد، اگست 14 (ٹی این ایس): ‏اسلام آباد پولیس نے14اگست کےلیےسکیورٹی پلان تشکیل دیدیا ہے۔

‎14اگست کوضلع بھر میں 680 افسران وجوان تعینات کئےگئے ہیں ضلع بھرمیں پٹرولنگ کےلیےخصوصی اسکواڈز ڈیوٹی دیں گئے تمام داخلی اورخارجی راستوں پرچیکنگ کوموثربنانےکااحکامات جاری کئی گئے ہیں ون ویلنگ اورآتش بازی کوروکنےکےلیےخصوصی اسکواڈزبھی تشکیل دیئے گئے ہیں ‏مارکیٹس اوردیگراہم مقامات کی سکیورٹی کےلیےسی ٹی ایف کےاہلکارتعینات ہونگے۔