راولپنڈی  کے متعدد علاقوں میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، لوگوں کو شدید مشکلات

 
0
447

راولپنڈی، اگست 14 (ٹی این ایس): شہر کے متعدد علاقوں میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی گئی ہے جس کے باعث لوگوں کو گھروں میں کھانا پکانے میں مشکل  پیش آئی۔

گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ  کے باعث تندوروں ہوٹلز پر گاہکوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔