عمران کے مشرفی مشیرانھیں کہیں کا نہیں چھوڑیں گے، احتساب کے نام پرمخالفین سے جھگڑکرہیروبننے کے مشورےدیے جارہے ہیں:سعد رفیق

 
0
349

نوازشریف کوای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کیلیے درد سر بن جائے گا:بیان

لاہور، اگست 21(ٹی این ایس ): پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ نوازشریف کوای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کیلیے درد سر بن جائے گا۔

اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران کے مشرفی مشیرانھیں کہیں کا نہیں چھوڑیں گے،کابینہ کے پہلے اجلاس میں شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا سیاسی انتقام ہے،انھیں احتساب کے نام پرمخالفین سے جھگڑکرہیروبننے کے مشورےدیے جارہے ہیں،نوازشریف کوای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کیلیے درد سر بن جائے گا۔