ملتان:  سی ٹی ڈی نے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے

 
0
317

ملتان، اگست 21(ٹی این ایس):  سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے  کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔

دہشت گردوں کے قبضہ سے ہینڈ گرنیڈ , بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا۔

دہشت گردوں میں وسیم الرحمان اور سمیع اللہ کے طور پر ہوئی ہے جو  ملتان میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے.