بدوملہی سے راولپنڈی جانے والی بس الٹ گئی، چند مسافر معمولی زخمی

 
0
509

سیالکوٹ، اگست 27(ٹی این ایس): بدوملہی سے راولپنڈی جانے والی بس سیفل کے قریب الٹ گئی  تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثہ میں چند مسافر معمولی زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دی جا رہی ہے۔