اسلام آباد، ستمبر 08(ٹی این ایس): منی لانڈرنگ،دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنےکےلیےفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات تیار کر لی گئیں ہیں۔ ایس ای سی پی ایف اے ٹی ایف کی سفارشارت پرعملدرآمدکی تیاری شروع کر دی دہشتگردوں کی مالی معاونت اورمنی لانڈرنگ کےقوانین جاری کردیئے جن میں اقوام متحدہ کی پابندیوں کےشکارافرادیاتنظیموں سےلین دین نہ کرنے, دہشتگردی کےکیس میں سزایافتہ شخص سےکاروبارنا کرنے اور ادارےاپنےرسک کےحساب سےاندرونی کنٹرول کانظام بنانے کا کہا گیا ہے۔
Home
قومی
اسلام آباد منی لانڈرنگ،دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنےکےلیےفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات تیار