تمام افسراں کو اپنے علاقہ جات کادورہ کرکے شہریوں  کی مدد کرنے کی ہدایت

 
0
309

لاہور،ستمبر 10(ٹی این ایس):  ڈی آئی جی آپریشنزلاہورشہزاداکبرنے طوفانی بارش کے بعد شہرکے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انھوں نے اس نوقع پر ایس پیز، ڈی ایس پیز اورایس ایچ اوزکو اپنے علاقہ جات میں شہریوں کی مددکیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ تمام افسران اپنے علاقہ جات کادورہ کرکے شہریوں  اور خاص طور پر بارش میں پھنسے شہریوں کی زیادہ سے زیادہ مددکریں۔