لاہور میں ڈکیتی کی وارداتیں نہ رک سکیں،ہربنس پورہ میں ڈاکو فیملی سے طلائی زیورات چھین کر لے گئے

 
0
9950

لاہور،ستمبر 10(ٹی این ایس):  لاہور میں ڈکیتی کی وارداتیں نہ رک سکیں. ڈکیتی کی تازہ واردات ہربنس پورہ کے علاقے میں پیش آئی کہاں موٹر سائیکل سوار ڈاکو فیملی سے طلائی زیورات چھین کر لے گئے.

فیملی رشتہ داروں کی طرف جارہی تھی کہ ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی نقدی طلائی زیورات لوٹ لیے.

واردات کے بعد پولیس پونا گھنٹہ بعد جائے وقوعہ پر پہنچی۔