باتیں کرنےسےڈیمزنہیں بنتے: خاقان عباسی

 
0
327

‏لاہور، ستمبر 11(ٹی این ایس):سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ باتیں کرنےسےڈیمزنہیں بنتے۔ میڈیا ست بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا  کہ بھاشاڈیم کا مسئلہ پیسے سے  نہیں نظام بہتر بنانےسے ہے ۔

انھوں نے مزید کہا کہ حکومت میں رہ کربھی اپوزیشن ہورہی ہے،عدالتوں کااحترام کرتاہوں۔