پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کا سمندر میں بہت بڑا آپریشن، 18 بھارتی ماہی گیر گرفتار

 
0
467

سجاول ستمبر 12 (ٹی این ایس)پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے اہلکاروں کی جانب سے سمندر میں دوران پیٹرولینگ کے پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کرنے پر سمندری نر کاجہر کریک  سے 2 بھارتی کشتیوں کو اپنی تحویل میں لیکر کشتیوں میں سوار 18 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔جبکہ گرفتار ماہی گیروں کو ابتدائی تفتیشی  عمل کے  بعد مزید قانونی کاروائی کے لئے ڈاکس  پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔