سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات

 
0
36000

ریاض مارچ 19 (ٹی این ایس): عادل الجبیر نے سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز کوسعودی عرب میں سفارت سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ امید ظاہر کی کہ انکی کوششوں سے تعلقات کو نئی جہت ملے گی۔ 

پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے میں سعودی حکومت نے نمایاں کردار ادا کیا، راجہ علی اعجاز پاکستان امن کی تمام تر کوششوں کو بروئےکار لاکر خطے کے امن کو قائم رکھے گا، راجہ علی اعجاز کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا کردار اہم ہے، عادل الجبیر۔