ایف بی آر کی ٹیکس گزاروں کوجعلی ای میلز سے محتاط رہنے کی ہدایت

 
0
318

لاہورجولائی19( ٹی این ایس ):فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس گزاروں کوجعلی ای میلز سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان ایف بی آرکے مطابق حال ہی میں بعض ٹیکس گزاروں کوجعلی ای میلز موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آرنے واضح کیاکہ ان ای میلز میں کمشنران لینڈ ریونیو سے رابطہ کیلئے کہا گیا ہے۔ترجمان نے واضح کیاکہ ایسی تمام ای میلز جعلی ہیں اور انہیں جعلی ای میل اکاؤنٹ سے بھیجا رہا ہے۔