آئی جی سندھ نے گلستان جوہر میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نوٹس لے لیا ،ایس ایس پی ایسٹ سے رپورٹ طلب

 
0
293

کراچی اپریل 29 (ٹی این ایس): آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے گلستان جوہر میں گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی ایسٹ سے انکوائری اور جملہ ضروری اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔