راولپنڈی مئی 06 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق بھائیوں کی آپس میں گھریلو لڑائی کھیتوں تک جا پہنچی یوسی ساگری کے موضع
ڈھوک بدر کے رہائشی چوہدری شفیق اور چوہدری غلام کی آپس میں لڑائی جس پر بھائی نے دوسرے بھائی کی اکھٹی کی ہوئی گندم کی فصل جلا ڈالی اہل علاقہ آگ بجھانے کی ناکام کوشش کرتے رہے آگ نے پل بھر میں لاکھوں روپے کی گندم کی فصل کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا۔
https://www.facebook.com/tnsworldofficial3/videos/288200308733860/