وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کاعمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اقدام

 
0
1370

لاہور مئی 24 (ٹی این ایس): سرکاری ملازمین عید تک متعلقہ مجازاتھارٹی سے اجازت لے کرعمرہ کیلئے سعودی عرب جاسکیں گے۔
 این او سی کیلئے وزیراعلیٰ آفس سے رجوع نہیں کرنا پڑے گا۔ سرکاری ملازمین کی سہولت کیلئے وزیراعلیٰ آفس سے این اوسی لینے کی شرط عید تک ختم کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین کیلئے عمرہ کیلئے بیرون ملک روانگی کے مراحل آسان ہوں گے۔ اللہ کے گھر جانے والوں کو سہولت دینا چاہتے ہیں۔