وفاقی دارالحکومت کے تھانہ بھارہ کہو کی حدود پھلگراں ایکسپریس وے پر واقع ٹول پلازہ پر مقامی افراد کی تذلیل میں آئے روز اضافہ، بے جا تنگ کر نے والوں ملازمان و افسران کے خلاف محکمانہ کاروای عمل میں لای جاہیگی، ڈی ایس پی رضوان عباسی

 
0
713

اسلام آباد جولائی 05 (ٹی این ایس): وفاقی دارالحکومت کے تھانہ بھارہ کہو کی حدود پھلگراں ایکسپریس وے پر واقع ٹول پلازہ پر مقامی افراد کی تذلیل میں آئے روز اضافہ، بے جا تنگ کر نے والوں ملازمان و افسران کے خلاف محکمانہ کاروای عمل میں لای جاہیگی، ڈی ایس پی رضوان عباسی۔
تفصیل کے مطابق موسم گرما شروع ہوتے ہی مری و گرد نواح کے مستقل رہاش پزیر افراد جنکے اطفال کو گرمیوں میں سکول و کالجوں چھٹیاں ہوتی ہیں روزانہ ملازمت پر جاتے ہیں، ان ملازمت پیشہ افراد کی طرف سے پھلگراں ٹول پلازہ پر نیشنل ہای وے کی طرف سے دیے گہے ٹھیکہ پر ٹھیکیدار کی طرف سے موجود ملازم بد تمیزی کرتے اور بءمے جا تنگ کرتے ہیں.پراہیوٹ گاڑیوں پر این ایچ اے کے اسکٹرز لگا کر مسافروں کو جہاں حراساں کرتے ہیں وہاں پر روزانہ یا ہفتہ وار گاڑیوں کے نمبر نوٹ کر کروا کر محکمہ کے چند پرانے سرکاری اافسران و. ملازمان کی. مدد سے انکے بھاری بھر چلان بھی کراتے ہیں. دوسری جانب موٹروے پولیس کے افسران بھی تقریبا پورا دن. ٹول پلازہ پر ہی موجود رہتے ہیں جنکی طرف سے نوجوان لڑکوں کے ساتھ بد تمیزی کی متعدد شکایات موصول ہو چکی ہیں. بڑھتی ہوی مہنگائی سے نیم مردہ عوام الناس کو بے جا رنگ کرنے اور معمولی غلطی چلان دینے والے پولیس افسران و ملازمان بارے جب ڈی ایس پی این ایچ اے مری رضوان عباسی کو مطلع کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ نیشنل ہای ووے پولیس اور محمکہ کو مقصد عوام کو سفری سہولیات مہیا کرنا ہے اور مسافروں کو بر وقت منزل تک پہنچنے میں انکی بھر پور معاونت کرنا ہے. موٹر ووے پولیس مری چوبیس گھنٹے جہاں سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے وہاں پر نوجوانوں اور سیاحوں کی تربیت بھی جاری ہے. انہوں نے ٹول پلازہ پر مبینہ بدتمیزی کرنے والے ملازمان بارے عوام کو تسلی دیتے ہوے کہا کہ کوی بھی قانون سے با لا تر نہیں محمکہ کی طرف سے زیادتی کرنے والے افسران و ملازمان کے خلاف محکمہ کاروای عمل میں لای جاے گی. رضوان عباسی کا. کہنا تھا کہ میں خود ایکسپریس ووے پر سفر کرنے والے مسافروں کی سہولت کے لیے دفتر میں موجود رہتا ہوں اگر کسی کو کوی شکایت ہو تو زاتی طور پر اعلی افسران کے حکم کے مطابق اسکا ازالہ کیا جاے گا.