پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں ایجوکیشن کے لیے ای-ٹرانسفر سسٹم متعارف کروا دیا

 
0
410

لاہور جولائی 26 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق پنجاب گورنمنٹ نے ایجوکیشن میں جدید ای-ٹرانسفر سسٹم متعارف کروا دیا جس میں پرو ٹیچر اور پرو سکول فیز 1 میں اضلاع وار پلان جاری کیا گیا ہے جس میں مکمل تفصیل بتائی گئی ہے کہ کس ضلع میں ٹیچرز کی کتنی آسامیاں خالی ہیں، کتنی درخواستیں موصول ہوئی ہیں، اور کتنے آرڈرز جاری ہوئے ہیں۔ مکمل تفصیل جانیے مندرجہ ذیل چارٹ میں