اسلام آباد اگست 29 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی معہ ٹیم کی کارروائی۔ جعلی لیفٹیننٹ آرمی آفیسر یونیفارم سمیت گرفتار۔ ملزم حمیر اشرف کے قبضہ سے مکمل آرمی یونیفارم ،پسٹل و زندہ روند معہ جعلی لائسنس بھی برآمد۔ ملزم کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید کی سبزی منڈی پولیس کو شاباش