اسلام آباد پولیس میں متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے، نوٹیفیکیشن جاری

 
0
471

اسلام آباد ستمبر 16 (ٹی این ایس): انسپکٹر اسجد محمود ایس ایچ او سیکرٹریٹ سے ایس ایچ او کوہسار تعینات۔ انسپکٹر ارشاد علی لاجسٹک ڈویثزن سے ایس ایچ او سیکرٹریٹ تعینات۔ انسپکٹر ملک بشیر کو ایس ایچ او نون سے تبدیل کرکے ایس ایچ او شالیمار تعینات کردیا گیا۔ انسپکٹر مہر نصرت کو انوسٹیگیشن ونگ سے ایس ایچ او تھانہ سہالہ تعینات۔ سب انسپکٹر گلفراز کو سی آئی اے سے ایس ایچ او کھنہ تعینات۔ سب انسپکٹر عبدالرزاق ایس ایچ او کوہسار سے ایس ایچ او تھانہ نون تعینات۔ انسپکٹر محمد اشرف کو ایس ایچ او سہالہ سے تبدیل کرکے انوسٹیگیشن ونگ تعینات کردیا گیا۔ تبادلے و تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری