تھانہ گولڑہ کے علاقے میں سات سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی معاملہ، ملزم گرفتار تفتیش شروع

 
0
370

اسلام آباد اکتوبر 07 (ٹی این ایس): تھانہ گولڑہ کے علاقے میں سات سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی معاملہ۔ تھانہ گولڑہ کے ایس ایچ او نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا۔ بچہ سامان لینے کے لئے گلی میں دکان پر گیا ملزم تسلیم خان بچے کو ورغلا کر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچے کے والد کی درخواست پر تھانہ گولڑہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مزید تفتیش شروع کردی گئی۔ ائی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز کی فوری کارروائی پر ایس ایچ او کو شاباش