کراچی کے سینئر صحافی کی میڈیا ہاوس کے سامنے موت کی اعلیٰ سطح انکوائری کرای جاے دس دسمبر کو اسلام آباد میں انٹرنیشنل کانفرنس منقعد کرایں گے صحافی آپس کے اختلاف ختم کر کے ایک قوت ہونے کا ثبوت دیں؛ سردار ممتاز

 
0
7073

اسلام آباد نومبر 28 (ٹی این ایس): کراچی کے سنئیر صحافی ایس ایم عرفان کی نیوز ون میڈیا ہاوس کے باہر موت انتہائی افسوسناک ہے اس صحافی مزکورہ کو عرصہ سے تنخواہ نیں ملی جسکی وجہ سے پرشان تھا میڈیا ہاوسز ورکنگ جرنلسٹ سے صرف کام لے رہے ھیں اور تنخواہوں کی ادائیگی نہ کر کے ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل سے کھیل کھیل رہے ھیں انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کہ صدر سردار ممتاز انقلابی نے ہنگامی مشاورتی اجلاس کے بعد پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ھے اور دس دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں کیمپ لگانے کا بھی اعلان کیا ھے جس میں فورتھ پیلرز آرگنائزیشن کے سربراہ فاروق مرزا انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل اورسیز کے صدر واجدحسین راجہ کے علاوہ صحافتی تنظمیوں کے سربراہان اور صحافیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان اور فورتھ پیلرز نے مشترکہ طور پر مالی لحاظ سے کمزور صحافیوں کی فلاح کے لیے بھی لاے عمل طے کریں گئے سردار ممتاز انقلابی نے پاکستان بھر کی صحافی برادری سے اپیل کی ہکہ اتحاد یکجہتی کے عمل کو فروغ دیں آپس میں الجھنا ایک دوسرے کے خلاف سوشل اور پرنٹ میڈیا پر بات کرنا بند کر دیں آپس کے اختلافات آپس میں ختم کریں بڑے پریس کلبوں کے سنئیر صحافی ورکنگ جرنلسٹ کو پریس کلب کی رسائی دیں تا کے تربیت کا حصہ بن سکیں