ہری پور (ٹی این ایس) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈہ پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ ہری پور آمد پر ہری پور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔ ڈی پی او ہری پور نے یاد گار شہداء پولیس پر پھول چڑھائے اور شہدائے پولیس کے لیے فاتحہ خوانی...
اسلام آباد، 01 دسمبر 2025 (ٹی این ایس): وفاقی محتسب برائے انسدادہراسیت (فوسپاہ) نے آج “ورک پلیس ہراسمنٹ — خاموشی توڑیں” کے عنوان سے ایک آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد، پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے باہمی اشتراک سے کیا۔ ایونٹ میں ملک بھر سے فنکاروں، طلبہ، پروفیشنلز اور حقوقِ انسانی کے نمائندوں نے شرکت کی، جس کا مقصد ہراسمنٹ...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیر اعظم شہباز شریف کی کاوشوں سے پاکستانی معیشت کامیابی کی راہ پر گامزن
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) معیشت اور صحت دو ایسے شعبے جنکا خیال نہ رکھا تو واپسی کے ساری توانائی اور دولت خرچ کر دی جائے تو واپسی ناممکن نہیں مگر مشکل ضرور ہے
قارئین کرام، یہ کالم ہاتھوں میں کنیولہ لگے موبائل پر لکھ رہاہوں،اب سے دعاوں کی استدعاہے مجھے اس بات اندازہ احساس آج ہسپتال میں بیماری کے...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) اصف ناجی ایڈوکیٹ گلگت بلتستان کی حق پسند اور ترقی پسند سیاسی جدوجہد کا روشن نام
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) گلگت بلتستان کی سرزمین ہمیشہ سے ایسے انسانوں کو جنم دیتی آئی ہے جو نہ صرف اپنے وجود کی پہچان سے باخبر ہوتے ہیں بلکہ اپنے خطے کے حقوق کے لیے پوری طاقت کے ساتھ آواز بلند کرتے ہیں۔ انہی باحوصلہ اور باشعور شخصیات میں اصف ناجی ایڈوکیٹ کا نام نمایاں ہے، جو حق...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) فیڈرل پرزن آف پاکستان کے پہلے سینئیر سپرٹینڈنٹ آف پرزنز علی اکبر تعینات۔
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) فیڈرل پرزن آف پاکستان کے پہلے سینئیر سپرٹینڈنٹ آف پرزنز علی اکبر تعینات۔ آئی جی سید علی ناصر رضوی سے خصوصی ملاقات، آئی جی پرزنز سمیت آئی جی نے وفاقی ماڈل جیل کو جلد از جلد آپریشنل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے اور واضح کیا کہ ہمیں ماڈل جیل کو "نیک کار کے...
پشاور
پشاور (ٹی این ایس) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان سیاسی اور غیر سیاسی ناموں پر مشاورت
TNS -
پشاور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں 3 سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سیاسی شخصیات میں امیر حیدر خان...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) افغان حکومت نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کےلیے خطرہ بن چکی ہے، ترجمان پاک فوج
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے دوران 7.2 بلین ڈالرز کا امریکی فوجی ساز و سامان افغانستان چھوڑ گئی ہیں، افغان رجیم نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کیلئے ایک خطرہ...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) متنازع ٹویٹس کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔
جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست پر اعتراضات دور کرکے این سی سی آئی اے کو نوٹس کر دیا۔عدالت نے کیس کو دو...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) سی ڈی ایف کی تعیناتی کا عمل شروع،قیاس آرائیں بے بنیاد ہیں،وزیر دفاع
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد وطن واپس پہنچ رہے ہیں،...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) گزشتہ شب پیٹرول سستا ہونے کے بعد عام کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے گزشتہ شب آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا، جس میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ کم کیے گئے تھے۔
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ...

















