13.7 C
Islamabad
Thursday, December 11, 2025
Home Blog Page 192
اسلام آباد (ٹی این ایس) خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ چکی ہے، صوبے کی اپوزیشن جماعتوں نے 21 جولائی کو شیڈول انتخابات میں اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت گورنر ہاس پشاور میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماں کا مشترکہ اجلاس ہوا،...
کراچی (ٹی این ایس) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کورنگی فش ہاربر میں ایکوا کلچر پارک کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کی بلیو اکانومی کو فروغ دینا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید کی زیرِصدارت کراچی میں بلیو اکانومی کے فروغ کے لیے اجلاس منعقد ہوا جس میں گوادر...
پشاور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے باغی امیدواروں کے خلاف صوبائی حکومت اور اپوزیشن جماعتیں جمعیت علمائے اسلام، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سمیت دیگر ایک پیچ پر آگئے ہیں اور ان کا راستہ روکنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہیکہ ہاکی باتوں سے ٹھیک نہیں ہوگی ہمیں سہولیات دی جائیں، فیڈریشن نے ابھی تک ہمارے واجبات ادا نہیں کیے ہیں۔ رلاہور میں میڈیا سیگفتگو میں قومی ہاکی ٹیم کیکپتان عماد بٹ کا کہنا تھا کہ ایشیاکپ کے لیے خودکو تیار کر رہے...
پشاور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے 58 فیصد شہریوں نے صوبیکی سکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کردیا تاہم 57 فیصد افراد نے دہشتگردی میں دوبارہ اضافے کے خدشات ظاہر کیے ہیں۔گیلپ پاکستان نے خیبر پختونخوا کے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق ضلع کرم میں 51 فیصد افراد نے امن و...
عزہ (ٹی این ایس) غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ تھم سکی، قابض فوج نے آج مختلف علاقوں پر حملے کرکے مزید104 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 37 وہ افراد بھی شامل ہیں جو رفح میں امدادی خوراک کے مراکز کے قریب جمع تھے۔ اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام ( ڈبلیو ایف...
اسلام آباد (ٹی این ایس) ہائیکورٹ کی 4 ججز پر مشتمل نئی انتظامی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر انتظامی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان ارکان ہوں گے۔نوٹیفکیشن چیف...
اسلام آباد (ٹی این ایس) سپریم کورٹ آف پاکستان نے انسدادِ دہشتگردی کراچی کی عدالت کے جج ذاکر حسین کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے جونیئر جج کے خلاف ہائی کورٹ ججز کے سخت ریمارکس خارج کر دیے۔سپریم...
پشاور (ٹی این ایس) سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات واپس لینے کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، اگلی بیٹھک رات نو بجے دوبارہ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات کی واپسی کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا...
اسلام آباد (ٹی این ایس) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 21 سے 25 جولائی کے دوران تیزہواں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 21 سے 25 جولائی تک ملک بھر میں تیزہواں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی جبکہ طوفانی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں...

متعلقہ خبریں

X