18.8 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3875
لاہور اکتوبر 9 (ٹی این ایس)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کو کو سی پیک اور ون بیلٹ ون روڈ جیسے اقدامات مسترد کرنے کی بجائے ان کا خیرمقدم کرنا چاہیے،مشترکہ خوشحالی کے اس منصوبے کے ذریعے 800ملین افراد کی غربت مٹائی جا سکتی ہے۔ایک بیان میں وزیراعلی محمد شہبا شریف...
سری نگر 9 (ٹی این ایس):بھارت کے سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے کشمیری خواتین کو ہراساں کیے جانے اور ان کی چٹیا کاٹنے کے بڑھتے واقعات کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں کاروباری اور تجارتی مراکز بند ہیں۔سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے...
اسلام آباد اکتوبر 9(ٹی این ایس)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے معاملے پر کوئی مک مکا نہیں ہوا اور اس پر اپوزیشن کا بھی کوئی گلہ نظر نہیں آیا۔ پیر کو اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا بیک گراؤنڈ...
اسلام آباد اکتوبر 9 (ٹی این ایس)وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی نے برصغیر کی ممتاز روحانی شخصیت حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے خواہش مند زائرین سے درخواستیں طلب کرلی۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کا سالانہ عرس آئندہ سال 19مارچ سے لیکر 29 مارچ تک بھارت کے شہر اجمیر شریف میں منعقد...
اسلام آباد اکتوبر 9(ٹی این ایس)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے امریکی سیکریٹری دفاع جنرل جیمز میٹس کے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے متعلق حالیہ بیان پر سینیٹ سیکریٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرادی۔سینیٹر سحر کامران کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التواء میں موقف اختیار کیا گیا کہ امریکی سیکرٹری دفاع نے حال...
لاہوراکتوبر 9(ٹی این ایس )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی میں اختلافات ختم کرانے کے لئے سینئر رہنماؤں کو ٹاسک سونپ دیا ،اختلافات ختم کرانے کے ساتھ ساتھ آئندہ انتخابی ٹکٹوں پر بھی اتفاق رائے کاعمل شروع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ٹکٹوں اور دیگر مسائل پر پیدا ہونے والے اختلافات کے باعث بعض شہروں میں...
فیصل آباد ،اکتو بر09(ٹی این ایس):وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ عمران خان بین الاقوامی طاقتوں کے آلہ کار ہیں، 2018 کے الیکشن نتائج کے بعد سب ساتھ چلیں گے لیکن عمران خان اکیلے رہ جائیں گے اور ممکن ہے کہ 2018 میں کے پی کے میں بھی ان کی حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہو۔ میڈیا سے گفتگو...
لاہور اکتوبر 9 (ٹی این ایس ) وزیراعلیٰ پنجاب سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کی مستقبل کی ذمہ داریوں کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج پر قوم کو ناز ہے، پاک...
دہلی اکتوبر 9 (ٹی این ایس ) عموماَ خواتین آرٹسٹ جلد فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیتی ہیں ، لیکن عالیہ بٹ نے طویل عرصے تک فلمی دنیا سے منسلک رہنے کا اظہار کیا ہے ، میامی مووی میلہ کی تقریب میں شریک عالیہ بھٹ سے سوال کیا گیا کہ مادھوری ڈکشٹ اور ان کے دور کی دیگر اداکارائیں اب...
اسلام آباد اکتوبر 9 (ٹی این ایس)صدرممنون حسین سے نئے امیرالبحرایڈمرل ظفر محمودعباسی نے پیر کو یہاں ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت نے ایڈمرل ظفر محمودعباسی کو پاک بحریہ کا سربراہ تعینات ہونے پر مبارکباد دی اورامید ظاہر کی کہ ان کے دورمیں بحری دفاع کے سلسلہ میں پیشہ وارانہ معیار...

متعلقہ خبریں

X