14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3880
ریاض ،اکتو بر09(ٹی این ایس):ریاض پولیس نے 50 لاکھ ریال مالیت کا سونا لوٹنے والے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ ریاض پولیس کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ واردات کرنےو الوں نے سونے کا شو روم بند کرکے گھر جانے والے یمنی کارکن کو قابو کرلیا تھا۔ وہ اس کے ہاتھ پاﺅں باندھ کر اسے...
کوئٹہ ،اکتو بر09(ٹی این ایس):کوئٹہ میں کانسی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد ایک گاڑی میں سوار ہوکر ہزار گنجی سبزی منڈی جارہے تھے۔ فائرنگ سے زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور اس کا آپریشن ابھی جاری ہے۔ ریسکیو...
راولپنڈی ،اکتو بر(ٹی این ایس):سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے بعد ن لیگ کے کارکنوں کی جانب سے نیب آفس راولپنڈی کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے۔ مسلم لیگ نواز کے کارکنوں نے اپنے نعروں میں سابق صدر پرویز مشرف کا نشانہ بنایا، جبکہ ان کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ کارکنوں کا کہنا تھا...
اسلام آباد،اکتو بر09(ٹی این ایس):وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ معاملات اسلام آباد پولیس کے پاس آئے تو بہتر انتظامات ہوئے، ہدایت کی ہےدیگرعدالتوں میں پیش ہونیوالے سائلین کو آنے دیا جائے۔ احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ لوگ باہر رہیں کورٹ روم...
  واشنگٹن ،اکتو بر09(ٹی این ایس): امریکہ اور ترکی کے درمیان سفارتی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اور دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے لیے ویزا سروسز معطل کر دی ہیں۔واشنگٹن میں ترک سفارت خانے نے کہا کہ اسے مشن اور عملے کی سلامتی کے لیے امریکی حکومت کے عزم کا ازسرِ نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔اس سے...
اسلام آباد،اکتو بر09(ٹی این ایس):سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز احتساب عدالت میں پیش ہوگئیں، اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ آج رینجرز تعینات نہیں ، پولیس اور ایف سی کے ایک ہزار اہلکار سیکورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ مریم نواز پیشی کےلیےچودھری منیر کی رہائش...
  اسلام آباد،اکتوبر09(ٹی این ایس):جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو چیئرمین نیب بنانے کے معاملے پر عمران خان نے پی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بنی گالا میں طلب کیے گئے اجلاس میں چیئرمین نیب کا نام سامنے آنے کے معاملے پر مشاورت ہوگی۔ میٹنگ کے بعد جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال...
   ماسکو ،اکتو بر09(ٹی این ایس): افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس اور فوج کی موجودگی میں داعش افغانستان میں کیسے داخل ہوئی یہ امرامریکا کے بارے میں شکووشبہات کو جنم دیتا ہے۔روسی نشریاتی ادارے سے انٹرویو میں حامد کرزئی نے افغانستان کے حوالے سے امریکا کی نئی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے...
  اسلام آباد ،اکتو بر09(ٹی این ایس): نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر کو پاکستان پہنچتے ہی گرفتارکر لیا ہے۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اپنی اہلیہ مریم صفدر کے ہمراہ لندن سے براستہ دوحہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنماﺅں نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے بھی انتہائی سخت...
اسلام آباد اکتوبر 9(ٹی این ایس) پاکستان میں تعینات افغان سفیرعمرزخیل وال نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی اور پاکستانی آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات مثبت قدم ہے ،دونوں ممالک کوبات چیت اوررابطہ جاری رکھناچاہئے ،تاکہ امیدوں اورخدشات کوجانچاجاسکے ،پاکستان سے تعلقات کیلئے بھارت یاامریکہ سے ہدایت نہیں لیتا،سرحدوں کی بندش افغانستان اورپاکستان کااندرونی معاملہ ہے۔ نجی...

متعلقہ خبریں

X