قومی
سی پیک سے خطے میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی لیکن نواز شریف کو سی پیک منصوبے کی سزا دی گئی ‘ احسن اقبال
TNS World -0
نارووال اکتوبر 8(ٹی این ایس)وفاقی وزیر داخلہ پروفیسرا حسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان واحد اسلامی طاقت ہے جو کسی کو ہضم نہیں ہو رہی سی پیک سے خطے میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی لیکن نواز شریف کو سی پیک منصوبے کی سزا دی گئی تحریک انصاف اناڑیوں کی جماعت بن چکی ہے اٹا مک...
قومی
ڈان لیکس والے ایشو پر پرویز رشید کو بر طرف کیا گیا ،اسی طرح ختم نبوت والے ایشو پر بھی ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے‘سراج الحق
TNS World -
صدر گوگیرہ اکتوبر 8(ٹی این ایس) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ جس طرح سے ڈان لیکس والے ایشو پر پرویز رشید کو بر طرف کیا گیا تھا اسی طرح سے ختم نبوت والے ایشو پر بھی ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور فوری طور پر متعلقہ وزیر بھی بر طرف کیا...
لاہور اکتوبر 8(ٹی این ایس) لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اورنج لائن منصوبے کیلئے میٹرو ٹرینوں کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی ہے۔ میٹرو ٹرینوں کی پہلی کھیپ کے افتتاح کیلئے حکومت پنجاب کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلی پنجاب...
سرینگر اکتوبر 8(ٹی این ایس)مقبوضہ کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں آج ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے اپنے آپ پر گولی چلاکر خودکشی کرلی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے کہا کہ خودکشی کرنے والے فوجی کی شناخت نریندر کے طورپر ہوئی ہے جو بھارتی ریاست کرناٹکا کے علاقے بنگلور کا رہنا...
بونیر اکتوبر 8(ٹی این ایس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں پورے پاکستان میں تبدیلی کا انقلاب آئیگا ٗشاہد خاقان عباسی کٹھ پتلی وزیر اعظم ہیں ٗ زرداری اور نوازشریف کے آنے تک ہر پاکستانی پر35 ہزار قرضہ تھا ٗجمہوریت میں میرٹ اور بادشاہت میں خون کار شتہ ہے ٗمیرٹ...
اسلام آباد
سعودی سفارتخانے کی خصوصی دعوت پر سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا اسلام آباد میں منعقد اسلامی تبرکات کی نمائش کا دورہ
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 8(ٹی این ایس)غلاف کعبہ ،پردہ باب الکعبہ، خانہ کعبہ کے دروازے کی نئی اور پرانی کنجیاں اور غلاف روضہ رسولۖ سمیت ڈیڑھ سو سے زائد مقدس اسلامی تبرکات کی نمائش وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے معروف تجارتی مرکز سینٹورس مال میں جاری ہے۔سعودی سفارتخانے کی خصوصی دعوت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق...
سکھر اکتوبر 8 (ٹی این ایس)اپوزیشن جماعتوں نے باہمی مشاورت کے بعد چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) جاوید اقبال کا نام فائنل کرلیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ باہمی مشاورت کے بعد جسٹس (ر) جاوید اقبال کا نام چیئرمین نیب کیلئے دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب چیئرمین کیلئے...
اسلام آباد
وزیر داخلہ کا ارکان پارلیمنٹ کے کالعدم تنظیموں سے رابطوں سے متعلق مبینہ خط پر قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دینے کا فیصلہ
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 8(ٹی این ایس)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ارکان پارلیمنٹ کے کالعدم تنظیموں سے رابطوں سے متعلق مبینہ خط پر قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق،وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ ارکان پارلیمنٹ کے کالعدم تنظیموں سے متعلق خط جعلی تھاجس پر اسمبلی فلورپربیان جاری کروں گا،اس...
اسلام آباد
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 8(ٹی این ایس)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اچانک قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کل عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بناءپر استعفیٰ دیا ہے، جبکہ ان کے عہدے کی مدت میں ابھی ایک برس باقی تھا۔جنرل...
کابل اکتوبر 8(ٹی این ایس): سابق افغان صدرحامد کرزئی نے انکشاف کیاہے کہ امریکا افغانستان میں داعش کی مدد اوراسلحہ فراہم کرتا ہے، امریکی اڈوں سے ہیلی کاپٹرزکے ذریعے داعش کومددفراہم کی جاتی ہے، امریکی فوجیوں کی موجودگی میں داعش کیسے آئی؟ امریکی حکومت کواس کاجواب دینا ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے ایک انٹرویومیں الزام عائد کیا...

















