لاہور ستمبر 14 (ٹی این ایس) آزادی کپ کے سکیورٹی انتظامات کیلئے لبرٹی و ملحقہ مارکیٹوں کی 9 ہزار سے زائد دکانیں بند ہونے سے تاجروں کو روزانہ 6 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہورہا ہے۔ سکیورٹی انتظامات کے نام پر دکانوں کی بندش پر تاجر حکومت کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں...
اسلام آباد
اسلام آباد ہائیکورٹ،ظفر حجازی کی اخراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت،فریقین کو27 ستمبر کیلئے نوٹس جاری
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس) سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی مقدمہ اخراج کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت،درخواست میں وفاق، ایف آئی اے اور ایس ایچ او سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کو فریق بنایا گیا ہے،وکیل ظفر حجازی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ استغاثہ کی جانب سے مقدمے...
اسلام آباد
قمر زمان چودھری شروع دن سے ہی متنازعہ رہے، اب ایسے شخص کو چیئرمین نیب بنایا جائے گا جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہ ہو، خورشید شاہ
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ چیئرمین نیب قمر زمان چودھری پہلے دن سے ہی متنازعہ رہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات میں چیئرمین نیب کے نام مشاورت کیلئے ملاقات کی،اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے جلد نیا نام دیا جائے گا، خورشید شاہ کا کہنا تھا...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس) اسلام آباد احتساب عدالت نے لندن فلیٹس اور عزیزیہ سٹیل ملزریفرنس میں شریف خاندان کو 19 ستمبر کو طلب کر لیا، زرائع کے مطابق احتساب عدالت میں لندن فلیٹس اور عزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت نیب عدالت کے جج محمدبشیرنے کی،نیب کے وکیل نے بتایا کہ شریف...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس): سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ڈینگی اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران پی ٹی آئی کے رکن حامد الحق نے بتایا کہ ان کی اہلیہ اور ان کا بیٹا اس وقت ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہیں...
لاہور ستمبر 14 (ٹی این ایس): لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو ایک مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلہ حلقے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے جاری کیا گیا۔ الیکشن...
اسلام آباد ستمبر 14(ٹی این ایس ): الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 توہین رکنی بینچ نے عدالت کیس کی سماعت کی، اس موقع پر اکبر ایس بابر کی طرف سے احمد حسن ایڈووکیٹ...
اقوام متحدہ
میانمار حکومت فوری طور مسلمانوں کے خلاف ملٹری ایکشن بند کرے، سکریٹری جنرل انٹونیوگوٹیریس
TNS World -
جنیوا ستمبر 14 (ٹی این ایس)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر راخین میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ملٹری ایکشن بند کرے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیوگوٹیریس نے کہا ہیکہ میانمارمیں قیامت خیز انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، برمی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس )اسلام آباد پولیس کی بڑی کاروائی جعلی فیس بک اکاؤنٹس کے ذریعے معصوم لوگوں کے ساتھ فراڈ کے ذریعے لاکھوں روپے بٹورنے والا گروہ گرفتار کر لیا ،
تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمار کے علاقے ایف ٹین میں واقع ایک نیٹ کیفے پر پولیس نے آج شب چھاپہ مار کر ...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس) : وزیر خارجہ خواجہ آصف ترکی کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔جہاں انہوںنے ترکی کے صدر طیب اردگان ، وزیر اعظم اور ترک ہم منصب سے ملاقاتیں کیں۔وزیر خارجہ نے ترک قیادت سے ملاقات کے دوران دونوںممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات ، خطے کی صورتحال، افغانستان اور کشمیر کے...

















