17.7 C
Islamabad
Thursday, December 11, 2025
Home Blog Page 3939
کراچی ستمبر 9(ٹی این ایس)کراچی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 50مشتبہ افرا دکو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے کراچی کے علاقے لیاری ،کھڈا مارکیٹ اور عید ولین میں سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں مستقل اور کرائے کے مکانو ں میں رہائش پذیر افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کے ساتھ...
کراچی ستمبر 9 (ٹی این ایس): شہر قائد کے ساحل ہاکس بے پر پکنک منانیوالے 12افراد ڈوب گئے، 9لاشیں نکال لی گئیں بقیہ کی تلاش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ساحل ہاکس بے پر متعدد افراد پکنک منانے آئے، کچھ افراد گہرے سمندر میں نہانے نکلے تو ڈوبنے لگے جن کی تعداد چار تھی بعدازاں انہیں بچانے کے...
اسلام آباد ستمبر 9 (ٹی این ایس): وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیو ں کے دوران پا نچ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی340گر ام چرس ، 04عدد پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا ہے...
کراچی ستمبر 9(ٹی این ایس): سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ایکشن میں آگئے۔انہوں نے 7 جولائی کے بعد پولیس میں ہونے والے تمام تبادلے اور تعیناتیاں منسوخ کردیں۔آئی جی سندھ کی جانب سے تمام افسران کو 7 جولائی سے پہلے والی پوزیشن پر واپس جانے کے حکم کا نوٹی فکیشن بھی...
لندن ستمبر 9 (ٹی این ایس)جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے انگلش بولر بن گئے۔ جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرنے کا یہ سنگ میل ویسٹ انڈیز سے جاری لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن اوپنر کریگ باریتھ ویٹ کو دوسری اننگز میں ٹھکانے لگاکر عبور کیا، اینڈرسن طویل فارمیٹ میں 500 یا...
انقرہ ستمبر 9 (ٹی این ایس)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ وہ رخائن میں در پیش انسانی المیہ کا خاتمہ کرنے کے لیے کئی طرفہ ڈپلومیسی پر عمل پیرا ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر اردگان نے اتاترک ہوائی اڈے پر قازقستان میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے پہلے سائنس و ٹیکنالوجی اجلاس میں شرکت...
لاہور :ستمبر 9 (ٹی این ایس ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی کارکردگی سے موازنہ کے بعد عوام کو ہماری خدمات کا احساس ہو رہا ہے۔ وہ یہاں اپنی رہائش گاہ پر پاکستان مسلم لیگ گوجرانوالہ کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ ملاقات کرنے والوں...
لاہور :ستمبر 9 (ٹی این ایس)  مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کو خوش آئند قرار دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان کی عزت و شہرت میں اضافہ ہو گا بلکہ پر امن...
لاہور ستمبر 9 (ٹی این ایس) جمعہ کی شب رائیونڈ میں پولیس احساس اداروں اور سی ڈی نےمشترکہ  سرچ آپریشن  کیا ،پولیس زرائع  کے مطابق رائیونڈسرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 9 مشتبہ افراد کو گرفتارکر لیا۔ رائیونڈ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مانگا روڈ، کواٹر میاں نزیر، بستی سلامت پورہ اور دیگر مقامات پر چیکنگ کی۔سرچ...
اسلام آباد ستمبر 9 (ٹی این ایس):پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر صنعت منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ دو ماہ بہت اہم ہیں ،سب کا احتساب ہونے والا ہے۔ ایک بیان میں منظور وسان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں صفائی ہوگی۔ آئندہ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کی جگہ کوئی...

متعلقہ خبریں

X