کوئٹہ اگست21(ٹی این ایس) : بلوچستان کے 4 اضلاع کوئٹہ، پشین ،قلعہ عبداللہ اورمستونگ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی جس کے دوران ان اضلاع کے 8لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے۔اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جاسکے۔پولیو ایمر جنسی...
اسلام آباد
نوازشریف کا نام استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن نے پارٹی چیئرمین راجہ ظفرالحق سے13ستمبر تک جواب طلب کرلیا
TNS World -
اسلام آباد اگست21(ٹی این ایس) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے سابق سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے بعد نون لیگ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین راجہ ظفر الحق سے 13 ستمبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔سابق وزیراعظم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف ، پاکستان عوامی...
راولپنڈی اگست21(ٹی این ایس) راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک نے پراسیکیوٹرز کو کل سے حتمی بحث شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج اصغر خان نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیس میں مزید...
کراچی
کل جماعتی کانفرنس کا ایجنڈاملکی سلامتی کے خلاف ہونے والی سازشوں کو بے نقاب کرنا ہے : عامر خان
TNS World -
کراچی اگست 21(ٹی این ایس): ایم کیو ایم راہنماعامر خا ن نے کہا ہے کہ بائیس اگست کو ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس کاایجنڈا ملک کے خلاف ہونے والی سازشوں کو بے نقاب کرنا ہے۔ کانفرنس میں ملکی سلامتی خلاف ہونے والی سازشوں اور کرپشن کے خلاف متفقہ قراداد لائیں گے۔ کراچی میں پی ایس پی کے راہنماوں کے...
اسلام آباد
ایف بی آر منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کیس میں ملوث 330افراد کے خلاف کاروائی سے گریزاں
TNS World -
اسلام آباد اگست21(ٹی این یاس): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مالیاتی نگرانی کے یونٹ کی جانب سے منی لانڈرنگ کے الزام کی زد میں آنے والے با اثر افراد کے خلاف کارروائی کو ایک سال سے موخر کر رکھا ہے۔منی لانڈرنگ کے ان ملزمان کی تعداد 330 ہے، جن میں سے...
قومی
چیف آف آرمی سٹاف کے احکامات پر پاراچنار میں سیکیوریٹی کے ساتھ عوام کو بہتر سہولیات دینے کے کئی منصوبوں پر کام جاری
TNS World -
پاراچنار اگست21(ٹی این ایس) 23جون کو پارا چنار میں دہشتگردی کے افسوس ناک واقعے کے بعد آرمی چیف نے پاراچنار کے لیے سیف سٹی کا اعلان کیا تھا،اور پاراچنار کے عمائدین کے سیاسی اور سیکیورٹی دونوں طرح کے مطالبات پورے کرنے کا بھی اعادہ کیا تھا اس تناظر میں چیف آف آرمی سٹاف کے احکامات پر پاراچنار میں سیکیوریٹی...
اسلام آباد اگست21(ٹی این ایس) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے 28 جولائی کے فیصلہ کو چیلنج کر دیا، عدالت عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ فیصلہ کالعدم قرار دے کر درخواستیں خارج کی جائیں۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست طارق حسن ایڈووکیٹ نے...
لاہور
صدر ملتان بار شیرزمان کی گرفتاری کا حکم ،وکلاء نے چیف جسٹس کی عدالت پردھاوا بول دیا
TNS World -
لاہوراگست21(ٹی این ایس) ملتان بار کے صدر شیرزمان قریشی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء نے چیف جسٹس عدالت پر دھاوا بول دیا ،عدالت کا درواز توڑ دیا، ججوں کو یرغمال بنا لیا گیا ، ججوں کو بچانے اور وکلاء کو منتشر کرنے کیلئے پولیس اور رینجرز میدان کود پڑھے ، آنسو گیس...
لاہور اگست21(ٹی این ایس):لاہورہائیکورٹ میں ملتان بارتوہین عدالت کیس کی سماعت کے موقع پر عدالتی احاطے میں وکلا کی بڑی تعداد جمع ہوگئی، وکلا نے عدالت کے احاطے میں نعرے لگائےاور مشتعل وکیلوں نے عدالت کو جانے والے راستے کا گیٹ توڑ دیا۔
پولیس کی بھاری نفری وکلا کے سامنے کھڑی ہوگئی۔ وکلا کے ایک گروپ نے جی پی او...
راولپنڈی اگست20(ٹی این ایس) چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے نیسکوم کا دورہ کیا ہے ،جس میں انہوں نےصلاحیتوں میں بہتری لانے کے لے نیسکوم کے کردار پر اظہار اطمینان کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل زبیر محمود حیات نے نیسکوم کے دورے کے دوران، اسٹریجک سسٹم پر اظہار اطمینان...

















