18.8 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3958
 اسلام آباد اگست 20 (ٹی این ایس):امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سب کا بلاتفریق احتساب ہونا چاہیے ، ہم ’احتساب سب کا‘ مہم کو آگے بڑھائیں گے اور کسی ایسے ڈائیلاگ کا حصہ نہیں بنیں گے جو کرپشن کو تحفظ دیتا ہو۔ کوئٹہ میں کارکنان سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ...
اسلام آباد اگست20(ٹی این ایس):قومی احتساب بیورو نے لندن فلیٹس کی تحقیقات کے لئے شریف فیملی کو آج سہ پہر 2 بجے تک طلب کیا تھا تاہم مقررہ وقت گزرجانے کے بعد بھی شریف فیملی کی جانب سے کوئی فرد پیش نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے شریف فیملی سے لندن فلیٹ کی خریداری اور اس کے لئے...
 اسلام آباد اگست 20(ٹی این ایس):نوازشریف فیملی کو جتنے نوٹس جاری کرنے تھے کردیے، اب نیب کی طرف سے مزید کوئی نوٹس جاری نہیں کیا جائے گا، نیب حکام کا کہنا ہے کہ ریفرنس داخل کرنے کے لیے گرفتاری ضروری نہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ نوازشریف فیملی اگر پیش نہ ہوئی تو ان کو مزید...
کوئٹہ اگست20(ٹی این ایس)ایرانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف وزری کر تے ہوئے فائر کئے جانیوالے راکٹ کے دو گولے پاکستانی حدود میں گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب ایرانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر...
کاغان اگست20 (ٹی این ایس) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاستدان غریبوں اور عوام کی بات تو کرتے ہیں مگر بھٹو خاندان صرف بات نہیں بلکہ جان بھی دیتے ہیں جلسے کرتا رہا تو عمران خان رونا شروع کر دیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز کاغان میں جلسہ...
اسلام آباداگست20 (ٹی این ایس) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی وبا پھیلنے اور اس سے لوگوں کے متاثر ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں خیبر پختونخوا کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں،پنجاب حکومت کے خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی وبا پر قابو پانے کے لیے...
لاہور اگست20(ٹی این ایس) لاہور پولیس کا دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں سیمینار کرانے کا فیصلہ، سی سی پی او امین وینس نے ایس ایس پی ایڈمن رانا ایاز سلیم کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی۔ سی سی پی او امین وینس کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں لاہور پولیس ایسے سیمینار منعقد...
لاہوراگست20 (ٹی این ایس) ایف آئی اے انٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے مختلف کاروائیوں کے دوران شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسا دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والے 3ملزم گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے انٹی ٹریفکنگ سرکل نے لاہور کے رہائشی لیاقت علی سے ساوتھ افریقہ بجھوانے کا جھانسا دے کر 46لاکھ ہتھیانے والئے...
کراچی اگست20 (ٹی این ایس) کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پولیس کا  جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  ایک کاروائی کے دوران  چار منشیات فروش اور گینگ وار کارندے گرفتار کر لیے گئے اور ان کے قبضے سے ساڑھے چار کلو چرس اور نقدی،تین موبائل فونز اور چوری شدہ موٹر...
ڈیرہ مراد جمالی اگست 20(ٹی این ایس)تھانہ ڈیرہ مراد جمالی  پولیس کی کامیاب کاروائی اغوا کیے گئے دو بھائیوں سمیت تین بچوں کو بازیاب کرالیا گیا،تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے  مغوی بچوں کو بازیاب کرالیا جبکہ کاروائی کے دوران  ملزم عبدالنبی کو بھی گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی...

متعلقہ خبریں

X