14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3962
لاہوراگست19(ٹی این ایس) : ملی مسلم لیگ کے مرکزی قائدین نے حلقہ این اے 120میں مرکزی انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نظریہ پاکستان کے تحفظ اور استحکام پاکستان کا عزم لیکر میدان میں اترے ہیں۔ ہم نے کسی کی ذات پر کیچڑ نہیں اچھالنا بلکہ خدمت انسانیت کی بنیاد پر سیاست...
ممبئی اگست 19(ٹی این ایس)  ہندوستان میں ٹوائلٹس کی کمی اور صحت اور صفائی سے متعلق مسائل پر مبنی اکشے کمار کی فلم ٹوائلٹ ایک پریم کھتا نے اپنی ریلیز کے صرف 9 دنوں میں باکس آفس پر 100 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔فلم کو ریلیز کے وقت تجزیہ کاروں اور شائقین کا ملا جلا ردعمل موصول ہوا تھا...
مانسہرہ اگست 19(ٹی این ایس):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج مانسہرہ میں جیالوں سے خطاب کریں گے، جلسہ گاہ کو رنگ برنگے پارٹی پر چموں اور بڑے بڑے بینرز سے سجا دیاگیاہے۔ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی قیادت سنبھالنے کے بعد پہلی بار ضلع مانسہرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ جلسے میں بلاول بھٹو زرداری...
اگست 19(ٹی این ایس)اسمبلی ذرائع اور اٹارنی جنرل آفس نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی خبروں سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف کوئی ریفرنس تیار ہی نہیں ہوا۔ اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ریفرنس تیارکرکے...
سرینگر اگست 19(ٹی این ایس)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھو ںشہید ہونے والے دو نوجوانوں کو سپردخاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ دونوں نوجوانوں کو بانڈی پورہ میں گزشتہ روز شہید کیا گیا تھا۔ 57 دن کی نظربندی کے بعد حریت رہنما میر واعظ کو رہا کر دیا گیا۔ دوسری جانب چا...
اگست19(ٹی این ایس)  سابق وزیر داخلہ اورن لیگ کے سینئر رہنما چودھری نثار کل شام5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ چودھری نثار کے ترجمان اسلم شاہد کے مطابق سابق وزیرد اخلہ کل شام پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چودھری نثار اپنی پریس کانفرنس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے ساتھ مسلم...
راولپنڈی اگست 19(ٹی این ایس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیشنل پریس کلب  میں منعقدپریس کانفرس میں کہا ہے کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 کروڑعوام کے ترجمان ہیں، ن لیگ قومی اداروں سے تصادم چاہتی ہے، گینگ آف فائیونوازشریف کوگڑھے میں لیکرجارہے ہیں، ایک طرف ججزپرتنقید دوسری جانب رحم کی اپیل کی جارہی ہے، حدیبیہ...
اسلام آباد اگست19(ٹی این ایس)الیکشن کمیشن کا عوامی نمائندگی ایکٹ اور آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت توہین عدالت  پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف باضابطہ کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا  ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلہ متفقہ طور پر 5 رکنی...
اسلام آباد اگست 19(ٹی این ایس)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈرجنرل جوزف ایل وٹل نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات سمیت خطے کی سیکورٹی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم نے افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی موجودگی پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن...
اسلام آباد اگست19(ٹی این ایس)آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے  قبائلی علاقہ جات کے 3لاکھ 37ہزار 336خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں جبکہ 18ہزار 554خاندان وسط ستمبر تک واپس اپنے علاقوں میں پہنچ جائیں گے ۔ فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کے آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے...

متعلقہ خبریں

X