9.9 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3966
لاہور اگست18(ٹی این ایس)ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاسابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکیل رانا شاہد کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی درخواست گزار کا موقف تھا کہ جی ٹی...
اسلام آباد اگست18(ٹی این ایس)  تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات میں زاہد حامد اور دیگر ممبران نے بہت صبر سے کام کیا تاہم ہمیں انتخابی اصلاحات پر 4 تحفظات ہیں اور سفارشات کے بغیر بل منظور ہو بھی گیا تو شفاف انتخابات ممکن نہیں شیریں مزاری نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو...
  بیجنگ اگست18(ٹی این ایس )کھیل کے میدان سے آج کی سب سے بڑ ی خوشخبری آگئی ،پاکستان نے بھارت کو فٹبال کے میدان میں عبرتناک شکست دے دی ۔پاکستان نے ایسے کھیل میں بھارت کو شکست دی جس پر حکومت زیادہ توجہ نہیں دیتی لیکن پھر بھی کسی میڈ یا چینل نے اس خوش خبری سے لوگوں کو آگاہ...
 اگست 18(ٹی این  ایس):جمعیت علماء اسلام(ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن قریب آتے ہی رویوں میں سختی آجاتی ہے۔2018قریب ہے،سیاسی جماعتیں اپنی پوزیشن بہترکررہی ہیں۔ ملتان میں جامعہ قاسم العلوم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے اتحادی رہےہیں ،اخلاقی طورپرفرض ہے کہ ان کاساتھ دیں ،کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں...
اسلام آباد اگست 18(ٹی این ایس):پاکستان کا ہرشہری 94ہزار 890روپے کا مقروض ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت خارجہ نے تحریری جواب میں قرضوں کی تفصیلات بتادیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت خارجہ نے مقامی اور غیر ملکی قرضوں کے حوالے سے اپنے تحریری جواب میں بتایا کہ پاکستان کا ہر شہری پر 94 ہزار 890 روپے واجب الادا ہیں، 31دسمبر...
اگست 18(ٹی این ایس):ریفرنسز کے معاملے پر قومی احتساب بیورو کی جانب سے طلب کیے جانے پر سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز، اسحاق ڈار اور طارق شفیع نیب لاہور میں پیش نہیں ہوئے۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت نیب کو 4...
  اسلام آباد اگست 18(ٹی این ایس):تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف آج نیب میں پیش نہیں ہوئے، اگر پیش نہیںہوں گے تو سمجھا جائے گا کہ ان کے پاس سوالوں کے جواب نہیں، سوالوں کا جواب دینے کے لیے انہیں پیش ہونا چاہیے۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شریف برادران...
پشاور اگست 18(ٹی این ایس) پشاور کو ڈینگی سے پاک کر نے ‘ڈینگی کا خاتمہ اور ڈینگی کے خلاف باقاعدہ ایکشن پلان مرتب کرنے کے حوالے سے موجودہ حکومت ناکام ہوتی نظر آتی ہے۔تاہم اس ضمن میں وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نےپشاور میں ڈینگی کے مرض بڑھنے کے حوالے سے صوبائی وزیر صحت کو خیبرپختونخوا کی حکومت سے...
  اگست 18(ٹی این ایس):پاکستان عوامی تحریک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کردیا ہے۔ پاناما کیس میں نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ پاکستان عوامی تحریک کے امیدوار اشتیاق چوہدری نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے...
کوئٹہ اگست18(ٹی این ایس)انسداد دہشتگرد کے ادارے نے کوئٹہ کے صوبائی وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ شہر میں دہشت گردی کا خطرہ ہے لہذا فوری طور پر ضروری اقدامات کیئے جائیں۔ اطلاعات کے مطابق انسداد دہشتگردی کے ادارے نے صوبائی وزارت داخلہ کو جاری مراسلہ میں لکھا ہے کہ دہشت گر دشہر میں داخل ہوچکے ہیں لہذا شہری...

متعلقہ خبریں

X