قومی
یورپی اور ہسپانوی حکومتیں غیر مسلح کشمیریوں کو نسل کشی رکوانے کیلئے کردار ادا کریں، سردار مسعود خان
TNS World -0
بارسلونہ جولائی17(ٹی این ایس) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان سے سپین کی حکمران جماعت کے سیکرٹری جنرل سانتی روڈری گو یز سیرا، کتلاں پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے ترجمان جون بوٹسٹامیلان کیورول، رکن قومی اسمبلی مسز مرسی پریا ( جو ہسپانوی پارلیمنٹ میں شوشلسٹ پارٹی کی ترجمان بھی ہیں) کتلاں پارلیمنٹ کے ارکان مسز سوزا نے...
اسلام آباد جولائی17(ٹی این ایس )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کرکے ملوث افرادکو کڑی سزا دی جائے۔ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار...
اسلام آباد
سندھ میں تیل و گیس کے تین نئے ذخائر دریافت کئے گئے ہیں ٗ 52.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 765 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو گا...
TNS World -
اسلام آباد جولائی17(ٹی این ایس ):وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ انرجی لمیٹڈ، پی ای ایل اور او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں تیل و گیس کے تین نئے ذخائر دریافت کئے ہیں جن سے 52.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 765 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو گا ٗایران سے...
ملتان جولائی17(ٹی این ایس )ایڈیشنل اینڈڈسٹرکٹ جج نے قندیل بلوچ قتل کیس میں ان کے بھائی اسلم شاہین کاچالان پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر چالان پیش نہ ہوا تو تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔پیرکوایڈیشنل اینڈڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس...
اسلام آباد
مئی ہویا 17مئی پیپلز پارٹی کی لازوال قربانیاں فراموش نہیں کی جا سکتیں ٗبلاول بھٹو زر داری
TNS World -
اسلام آباد جولائی17(ٹی این ایس ):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے پی پی پی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ‘ 12 مئی ہویا 17مئی پیپلز پارٹی کی لازوال قربانیاں فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ پیر کو 17جولائی 2007ء کو پیپلز پارٹی کے شہید ہونے والے ارکان کے...
قومی
ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات
TNS World -
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں ہوں گی، موسلادھار بارش کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی...
لاہور جولائی17(ٹی این ایس) کیپٹن (ر)عثمان خٹک کو آئی جی پنجاب تعینا ت کردیاگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ حکومت پنجاب کی سفارش پر وفاقی حکومت نے پنجاب کے قائمقام آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عثمان خٹک کومستقل کرتے ہوئے آئی جی پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ کیپٹن (ر) عثمان خٹک پولیس کے بارویں کامن سے تعلق...
لاہورجولائی17(ٹی این ایس): استعمال شدہ مشروبات اور منرل واٹر بوتلوں سے پیدا ہونے صحت عامہ کے مسائل کے ہیش نظر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خالی بوتلوں کے دوبارہ استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ہوٹل، ریسٹوران ، فوڈ انڈسٹری پر استعمال شدہ بوتلوں میں چھید کر کے ضائع کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے اور استعمال...
قومی
گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی پشاور سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملے کی شدید مذمت
TNS World -
لاہورجولائی17(ٹی این ایس) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پشاور(حیات آباد) میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعے میں میجر جمال شیران کی شہادت پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔گورنر نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔ انہوں...
اسلام آباد
پاراچنار کے عوام کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے ٗ پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر شہیدوں کے ورثاء کو انصاف دلائے گی ٗ بلاول بھٹو زر داری
TNS World -
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ز رداری نے کہا ہے کہ پاراچنار کے عوام کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے ٗوہاں معصوم انسانوں کا قتل عام کیا گیا ہے ٗپاکستان پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر شہیدوں کے ورثاء کو انصاف دلائے گی ٗقاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر عبرتناک سزائیں دلائی جائیں گی۔...

















