23.2 C
Islamabad
Wednesday, December 17, 2025
Home Blog Page 3921
اسلام آباد اکتوبر 2(ٹی این ایس) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریانے حال ہی میں کردستان کی عراق سے آزادی کے لیے منعقدہ ریفرنڈم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عراق کے اتحاد، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا پاکستان کو ستمبر میں کردستان...
فیصل آباد اکتوبر2(ٹی این ایس)فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوطبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔آن لائن کے مطابق فیصل آباد کے قریب ستیانہ بنگلہ چھتیس گ ب کے رہائشی محمد اشرف کے گھر میں گھس کر محمد شعیب نے اپنے...
اسلام آباداکتوبر 2 (ٹی این ایس) مولانا فضل الرحمان نے 6 دینی و مذہبی جماعتوں سے رابطہ کر کے 12 اکتوبر کو اسلام آباد میں آئندہ انتخابات کی حکمت عملی کے لئے اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ جماعتوں میں جمعیت اہل الحدیث سمیت دیگر جماعتیں بھی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا...
اسلام آباداکتوبر 2(ٹی این ایس ) اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کے 27ستمبر کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی کا حکم معطل اور ٹرائل رکوانے کی استدعا تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے چئیر مین نیب اور احتساب عدالت کو فریق بنا تے ہوئے اسلام...
لاہوراکتوبر 2(ٹی این ایس)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے عوامی جمہوریہ چین کی68ویں قومی دن کے موقع پر چین کی حکومت ،قیادت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے چین کے قومی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے عوامی جمہوریہ چین کو سب سے...
لاہور اکتوبر2 (ٹی این ایس) پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس میں کانسٹیبلز اورٹریفک اسسٹنٹ کی 8988 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا  ہے,جس کے تحت پنجاب کے چھ اضلاع میں ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی کے لیے بھی 1225 آسامیوں کی منظوری دی گئی،فارم تمام اضلاع کی پولیس لائنز سے ملیں گے,35اضلاع میں دو فیز میں بھرتیوں کا عمل...
اسلام آباد  اکتوبر 2(ٹی این ایس)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جنہیں گاڈ فادراور مافیا کہا گیا وہ عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی پر مامور رینجرز اہلکاروں نے صحافیوں اور وفاقی وزرا کو عدالت میں داخل ہونے سے روک دیا، وفاقی وزرا کی جانب...
سوات اکتوبر2 ( ٹی این ایس) سوات میں گھٹ کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا جس سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ۔ پولیس کے مطابق گاؤں کی دفاعی کمیٹی کے رکن احمدزیب کے اہل خانہ کو مالم جبہ کے علاقے گھٹ میں نشانہ بنایا گیا تھا پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے میں احمد...
ریاض اکتوبر2 ( ٹی این ایس ) مکہ مکرمہ میں فوجداری کی عدالت نے حرم کرین کے تمام 13ملزمان کو جملہ الزامات سے بری کردیا ہے۔ کرین حادثے میں 111 حجاج شہید اور 394 زخمی ہوئے تھے۔ عدالت نے اتوار کو ابتدائی فیصلہ جاری کرکے واضح کیا کہ پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے حرم کرین کے ملزمان پر جو...
کراچی اکتوبر2: ( ٹی این ایس) شاپنگ کے شوق کوعموماً خواتین سے منسلک کیا جاتا ہے۔ لیکن اگر دیکھا جائے تو یہ شوق صرف خواتین میں ہی نہیں بلکہ مردوں اور بچوں میں بھی بے حد پایا جاتا ہے۔ لوگوں کے اسی شوق کو مدنظررکھتے ہوئے اب شہروں میں بڑے بڑے مالز بنائے جاتے ہیں، جہاں ضرورت کی ہر...

متعلقہ خبریں

X