راولپنڈی ، ستمبر 13 (ٹی این ایس): تھانہ ویسٹرج کی حدود میں دو نوسر باز خواتین نوکری کے حصول کے جھانسے میں ایک گھر سے ساڑھے اٹھائیس تولہ سونا اور 16 لاکھ نقدی چرا کر رفوچکر ہوگئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ناصر محمود نے مذکورہ تھانے میں جزم کی نسبت درج رپورٹ میں کہا ہے کہ 9 ستمبر کو 22...
نیویارک ، ستمبر 13 (ٹی این ایس): اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئی پابندیوں کے ذریعے شمالی کوریا کی تیل کی درآمدات کو محدود کیا گیا ہے اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی ہے۔
اقوام متحدہ کی جانب سے یہ نئی...
سرینگر
مقبوضہ کشمیر میں ٹریک ٹو ڈپلومیسی کا نیا باب شروع، دہلی کا سول سوسائٹی گروپ پھر سرگرم
TNS World -
سرینگر، ستمبر 13 (ٹی این ایس)مقبوضہ کشمیر کی مزاحمتی جماعتوں کے خلاف بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی”این آئی ائے“ کریک ڈاﺅن اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے دورہ ریاست کے درمیان ہی ”ٹریک ٹو “پر درپردہ مذاکرات کار بھی سرگرم ہوکر کشمیر کیلئے رخت سفر باندھا لیا۔
وادی میں این آئی نے گزشتہ3ماہ سے مزاحمتی لیڈرشپ کے خلاف کاروائی...
لاہور، ستمبر 13 ( ٹی این ایس): پیپلز پارٹی نواز شریف کی نااہلی کے نتیجے میں خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست، این اے 120 کے ضمنی انتخاب سے قبل حلقہ میں جلسہ کرکے اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی۔
پی پی پی کے رہنما قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا...
کراچی، ستمبر 13 ( ٹی این ایس) فیشن کے نت نئےبدلتے انداز شروع سے ہی خواتین بے حد پسند کرتی ہیں، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ مرد حضرات کی دلچسبی میں بھی اضافہ ہوا ہے ،عوام کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک کے بڑے ڈیزائنرز ہر سال ہر بدلتے موسم کے ساتھ منفرد اور شاندار ملبوسات متعارف کرواتے...
قومی
ڈی ایم سی ملیر کرپشن کی آماجگاہ، ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرتے اور افسران کو تین حصے بھتہ دیکر نجی اداروں میں کام کرتے ہیں
TNS World -
کراچی،ستمبر 13 (ٹی این ایس): ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ملیر میں بد ترین کرپشن اور بدعنوانی کی خبریں میڈیا میں مسلسل آنے کے باوجود متعلقہ حکام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی اور ادارے کے ملازمین لوگوں کو مسائل کی دلدل میں چھوڑ کر گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں۔
ٹی این ایس کے ذرائع کے مطابق کہ ادارے...
راجن پور،ستمبر 13 (ٹی این ایس): ضلع پولیس نے محرم الحرام کے حوالے سے سیکورٹی کا منصوبہ ترتیب دے دیا ہے۔
پولیس کے ترجمان نے منصوبہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع میں کل 535 مجالس اور 217 جلوس برآمد ہونگے۔ جن کی مکمل حفاظت اور کڑی نگرانی کے لیے 1300 سے زائد پولیس آفیسران کو تعینات کیا...
اسلام آباد: ( ٹی این ایس) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج بھی کرکٹ کا میلا سجنے والا ہے اور شا ئقین آج بھی چوکے اور چھکوں کی بارش ہونے کی امید کرتے ہیں ۔
لاہوری کل کے مقابلے میں آج کہیں زیادہ پر جوش ہیں ،انکا کہنا ہے کہ اگرچہ کل پاکستان کی عالمی الیون کے خلاف میچ میں...
لاہور ،ستمبر 13 (ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل بیرون ملک سے وطن واپس پہنچ کراین اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں نکالی جانے والی ریلی کی قیادت کرینگے ۔
عمران خان اپنے دونوں صاحبزادوں کے ہمراہ 9ستمبر کو لندن روانہ ہوئے تھے جہاں ایک پاکستانی ارب پتی تاجر کی بیٹی کی شادی کی...
اسلام آباد
بنی گالہ اراضی سے متعلق پیش کی گئی ہر دستاویز متضاد، تحقیقات کا حکم دے سکتے ہیں ۔ چیف جسٹس آف پاکستان
TNS World -
اسلام آباد، ستمبر 13 (ٹی این ایس) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے بنی گالہ اراضی سے متعلق پیش کی گئی ہر دستاویز ایک دوسرے سے مختلف ہے، ہر نقطے کا الگ الگ جائزہ لیں گے بہت سے نکات ابھی وضاحت طلب ہیں۔ متنازع حقائق پر انکوائری یا تحقیقات...

















